ٹڈی دل کا دورہِ سندھ: بدین آمد سے فصلوں کو نقصان

بدین (رپورٹ، ملک دانش) سندھ کے مختلف علاقوں کے بعد بدین میں بھی ٹڈی دل کا حملہ۔ ٹڈی دل نے مختلف دیہاتوں میں تباہی مچا دی ہے جس کے باعث تیار فصلیں ٹماٹر، پیاز اور دیگر فصلوں کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔ ٹڈی دل فصلوں نے گھاس پودوں کا تہس نہس کر دیا۔ دوسری جانب حکومتی عدم توجہ سے مایوس کاشتکارون نے اپنی مدد آپ کے تحت اسپرے شروع کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں