روہڑی: دریائے سندھ میں پانی کی کمی ڈولفن کے لئے بہت بڑا خطرہ

روہڑی (رپورٹ، محمد عظیم ملک) دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل کمی کے باعث بلائنڈ ڈولفن کو خطرہات لاحق ہو گئے ہیں۔ نایاب نسل کی نابینا ڈولفن راستہ بھٹک کر خیرپور کینال میں جاکر پھنس گئی۔ پانچ فٹ قد کی 80کلو وزنی مادہ ڈولفن کو بعدازاں وائلڈ لائف عملے نے ریسکیو کرکے واپس دریائے سندھ میں چھوڑ دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں