مختلف شھروں کے بعد ٹڈی دل قمبر شھدادکوٹ پہنچ گئی ۔

قمبر شہدادکوٹ (رپورٹ: عامر علی کلہوڑو) مختلف شھروں کے بعد ٹڈی دل قمبر شھدادکوٹ پہنچ گئی ۔ٹڈی دل سے کاشتکاروں کو لاکھوں کا نقصان کاشتکار پریشانی کا شکار ہوگئے۔
کئی فصلوں کو ٹڈی دل نے ناس کردیا ، کاشتکاروں نے مطالبہ کیا کہ حکومت سندھ جلد از جلد اسپرے کروا کر فصلوں کے نقصان ہونے سے بچائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں