جیکب آباد: سندھ بلوچستان بارڈر پر 51ونگ رینجرزکی دو الگ الگ کاروائیاں، 3600کلو گرام چھالیہ برآمد۔

جیکب آباد(رپورٹ: رمضان ابڑو)سندھ بلوچستان بارڈر پر 51ونگ رینجرزنےدو الگ الگ کاروائیاںکیں۔کباڑ کی ٹرک اور فروٹ سے بھری مزدہ میں چھپا مال برآمد کیا گیا، رینجرز حکام کا کہنا ہے کہ خفیہ جگہوںسے 3600کلو گرام چھالیہ اور دیگر نان کسٹم پیڈ سامان برآمد ہواہے، کاروائی میں پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،برآمد غیر قانونی سامان اور چھالیہ کسٹم حکام کے حوالے کریں گے اور بر آمد ہونے والی چھالیہ اور سامان بلوچستان سے پنجاب اسمگل کی جا رہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں