قمبر شہدادکوٹ (رپورٹ، عامر کلہوڑو) ضلع بھر میں یومِ سندھی ثقافت جوش و خروش سے منایا گیا۔ قمبر میں یوتھ فورم اور جرنلسٹ ویلفیئر آرگنائیزیشن کی جانب سے کرکٹ گراؤنڈ سے بھٹو چوک تک خدا بخش مگسی،اخلاق چانڈیو اور بابر میمن کی رہنمائی میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں نوجوانوں، بچوں و بوڑھوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی میں شریک ہر شخص ثقافتی رنگ میں رنگا ہوا تھا ۔ اس موقع پر شرکاء نے سندھی قومی گیتوں پر رقص کیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments