کراچی، جامعہِ اقراء کی جانب سے طلباء کے لئے آن لائن کلاسز کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ میں کرونا وائرس کے پیشِ نظر تعطیلات میں توسیع کے بعد جامعہِ اقراء نے انٹرنیٹ کی سہولت کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے طلباء کے لئے آن لائن کلاسز کا اعلان کردیا۔
جامعہ کے رجسٹرار کے دفتر سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے تمام طلباء کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں بیٹھ کر ایک مخصوص سافٹ ویئر کے تحت آن لائن کلاسز میں شامل ہوں جن کا آغاز 16 مارچ سے کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں