خیرپور، عورت اپنے خاوند کے ہاتھوں قتل

خیرپور (نامہ نگار، فلکشیر) جامعہِ شاہ لطیف کے قریب گوٹھ الہداد کاندھڑو میں عورت خاوند کے ہاتھوں قتل۔ اطلاعات کے مطابق شوہر نے مسمات شاہل نامی خاتون کو گلا کاٹ کر بیدردی سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو تنازع کے باعث پیش آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں