دادو، ایران سے واپسی پر زائرین کی سکریننگ نہ ہونے کا انکشاف

دادو (نامہ نگار، فیاض جعفری) ایران سے آنے والے زائرین کی اسکریننگ ٹیسٹ نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایران سے واپس دادو پہنچنے والے زائرین کی کرونا وائرس کے متعلق اسکریننگ ٹیسٹ نہیں کی گئی۔ ذائع کے مطابق کچھ روز قبل 25 زائرین تفتان سے دادو پہنچے جن کا کہنا ہے کہ تفتان اور کوئٹہ میں ان کی کسی نے اسکریننگ ٹیسٹ نہیں کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں