لاڑکانہ، اسسٹنٹ کمشنر کا ایکشن، ہوٹل مالکان گرفتار

لاڑکانہ (نامہ نگار، نور احمد عباسی) کرونا وائرس کے خلاف حفاظتی انتظام نہ کرنے اور وزیرِ اعلی سندھ کی ہدایات پر عمل نہ کرنے کے خلاف لاڑکانہ کی انتظامیہ حرکت میں آگئی۔ اسسٹنٹ کمشنر اقبال تونیہ نے پولیس کے ہمراہ مختلف ہوٹلوں پر چھاپے مار کرہوٹل بند کروا دیے، متعدد ہوٹلوں کے مالکان کو گرفتار بھی کیا گیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایت دی کہ وبائی بیماری کا مقابلہ کرنے کے لئے احتیاط سے کام لیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں