ملیر، لاکھوں روپے مالیت کے ماسک برآمد

ملیر (نامہ نگار، منظور سولنگی) سکھن پولیس اور محکمہِ صحت کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرتے کی۔ بھیس کالونی کے قریب ویئر ہاوس میں چھاپا مار کر پانچ لاکھ سے زائد ماسک تحویل میں لے لئے گئے۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے تاہم ضبط کے گئے مال کی قمیت لاکھوں روپے بتائی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں