دادو، کرونا کے خطرات کے باوجود حکومت کے احکامات نظرانداز

دادو (نامہ نگار، فیاض جعفری) کرونا وائرس کے خطرات کے باوجود ضلع دادو میں حکومتِ سندھ کے احکامات کی خلاف ورزی ہوتی رہی۔ ڈپٹی کمشنر شاہ زمان کھہڑو اور رکن قومی اسمبلی رفیق جمالی نے پروٹوکول کےہمراہ ہسپتالوں کا دورہ کیا۔ ضلعی انتظامیہ اور منتخب نماندے نے لوگوں کے ہجوم کو اکٹھا کر کے حکومتِ سندھ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں