ٹھٹھہ، اے ایس آئی تھانہ جھمپیر دل کا دورہ پڑنے سے فوت

ٹھٹھہ (نامہ نگار، رشید جاکھرو) جھمپیر ریلوے اسٹیشن پر اے ایس آئی دل کا دورہ پڑنے کے باعث جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانے جھمپیر کا اے ایس آئی انور ساہڑ ریلوے اسٹیشن پر حیدرآباد جانے کے لئے ریل کے انتظار میں بیٹھا تھا کہ اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث جاں بحق ہوگیا ہے۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے لی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں