قمبر شہدادکوٹ میں مکمل لاک ڈاؤن

قمبر شد ادکوٹ (نامہ نگار، عامر علی کلہوڑو) کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لئے حکومتِ سندھ کی جانب سے نافذ کردہ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد جاری ہے۔ شہر کے تمام تر کاروباری مراکز بند اور سڑکیں سنسان ہیں جبکہ لوگ گھروں تک ہی محدود ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ کمشنر نے ضلع بھر کے تمام شہروں کو مکمل لاک ڈاؤں کرنے کے لئے اسسٹنٹ کمشنرز کو سختی سے ہدایات دے رکھی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں