ملیر، سفری سہولیات دینے پر ایمبولینس ڈرائیور گرفتار

ملیر (نامہ نگار، منظورسولنگی) کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے لے لئے سندھ میں حکومتِ سندھ کی جانب سے نافذ کردہ لاک ڈاؤن کے دوران ایمبولینس کے ذریعے مسافروں کو ایک شہر سے دوسرے شہر تک سفری سہولیات دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایس ایس پی ملیر نے بتایا ہے کہ اس عمل میں ملوث ایک ایمبولینس ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ مسافروں کو وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں