حکومت کو سخت فیصلہ سازی کرنی پڑے گی، ناصر شاہ

کراچی (ویب ڈیسک) وزیرِ بد یات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ نمازِ جمع کے متعلق فیصلہ لینا حکومت کے لئے بہت “تکلیف دہ” عمل تھا لیکن حالیہ وبائی صورتحال کے تناظر میں حکومت کی مجبوری ہے کہ وہ سخت سے سخت فیصلے کرے کیونکہ یہ عوام کے فائدہ کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات ہیں۔ انہوں نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے لوگ حکومتِ سندھ کا ساتھ دیتے ہوئے گھروں میں ہی رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں