ٹھٹھہ (نامہ نگار، رشید جاکھرو) احساس کفالت پروگرام کے تحت ملنے والے پیسوں کا سلسلہ ٹھٹھہ میں بھی شروع ہوگیا۔ سیکڑہوں خواتیں نے مکلی کے گورنمنٹ ہائی اسکول میں قائم یونٹ سے کرونا فنڈز کی مد میں ملنے والی رقم وصول کی۔ کرونا سے بچاؤ کے لیئے خواتین کو لائن میں بٹھا کر پیسوں کی فراہمی کی گئی۔ زمیں پر دھوپ میں قطاروں میں بیٹھی خواتیں کے لیئے کوئی تنبو وغیرہ نہیں لگایا گیا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments