احساس کفالت، دادو میں ایجنٹس کے خلاف کارروائی، 10 گرفتار

دادو (نامہ نگار، فیاض جعفری) میہڑ میں احساس کفالت پروگرام کی اقساط میں کٹوتی کی اطلاعات پر پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی۔ باپ بیٹے سمیت 10 سے زائد ایجنٹ گرفتار کئے گئے ہیں۔ گرفتار ایجنٹس میں عبدالجبار سموں، مشرف سموں، حفیظ پہنور، سرفراز تنیو اور دیگر شامل ہیں جن پر پر تھانہ میہڑ اور رادھن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے تاہم پولیس کی جانب سے آلات ضبط کئے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں