دادو، عورت کو اغواء کر لیا گیا

دادو (نامہ نگار، فیاض جعفری) ایس پی آفیس کے سامنے مسلحہ افراد نے خاتون کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا۔ واقعے کے خلاف بیوی کے مبینہ اغوا کے خلاف شہری کا نومولود بچی کے ہمراہ قرآن پاک اٹھائے احتجاجی مظاہرہ کیا جس موقع پر اس نے بیوی کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔ شہری کا کہنا تھا کہ بااثر ملزمان نے گھر میں گھس کر میری بیوی کو اسلحے کے زور پر اغواء کرلیا ہے۔ بیوی کی جان کو خطرہ ہے، اعلی حکام نوٹیس لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں