دادو، جامعہِ سندھ کا انوکھا کارنامہ، والدین پریشان

دادو (نامہ نگار، فیاض جعفری) انتظامیہ جامعہِ سندھ کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا۔ جامعہ میں سالانہ داخلے کی فیس کا لیٹر جاری کر دیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے طلباء کو پابند کیا گیا ہے کہ بیچلرزپروگرام کے لئے مقرر کردہ فیس 12500 روپے 17 تاریخ تک جمع کروا دی جائے بصورت دیگر ایک ہزار روپیہ جرمانہ عائد ہوگا۔ والدین کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے باعث کھانے کے لیئے کچھ نہیں ہے، ہم بچوں کی فیس کہاں سے جمع کروائیں؟

اپنا تبصرہ بھیجیں