دادو، تبلیغی جماعت کی کرونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ جاری

دادو (نامہ نگار، فیاض جعفری) تبلیغی جماعت کے 204 افراد میں سے 33 افراد کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ جاری ہو گئی۔ ضلعی افسر برائے صحت کے مطابق 33 افراد کی رپورٹ نیگیٹو آئی ہے اور وہ کرونا وائرس سے محفوظ ہیں تاہم 204 افراد میں سے 171کی رپورٹ ابھی نہیں آئی۔ انہوں نے بتایا ہے کہ تبلیغی جماعت کے 204 افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں