لاڑکانہ، میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف صحافیوں کا احتجاج

لاڑکانہ (نامہ نگار، نور احمد عباسی) جنگ و جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کے خلاف لاڑکانہ پریس کلب کے صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کرکے نعرے بازی کی ۔ اس موقع پر کہا گیا کہ میر شکیل الرحمان کی گرفتاری قابلِ مذمت ہے ۔ صحافیوں نے مطالبہ کیا کہ ہائی کورٹ کے حاضر سروس جج سے انکوائری کروا کر انصاف کیا جائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں