دادو (نامہ نگار، فیاض جعفری) تبلیغی جماعت سے لئے گئے نمونوں میں سے مزید رپورٹس جاری کی گئیں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جماعت کے مزید 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن کی تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments