دادو، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں

دادو (نامہ نگار، فیاض جعفری) کرونا وائرس کے باعث حکومتِ سندھ کی جانب سے نافذ کردہ لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر درجن سے زائد افراد گرفتار کر لیئے گئے ۔ پولیس نے گرفتار افراد کو پولیس موبائل میں بھیڑ بکریوں کی طرح بٹھا دیا جس سے کرونا وائرس کے پھیلنے کا خدشہ پھیل گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں