دادو، موٹرسائیکل درخت سے ٹکرا گئی، ایک فوت

دادو (نامہ نگار، فیاض جعفری) مخدوم بلاول میں تیز رفتار موٹرسائیکل درخت سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 15 سالہ نوجوان اویس قمبرانی جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ زخمی اور جاں بحق نوجوان کی لاش ہسپتال منتقل کی گئی ہے تاہم زخمی کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث نوابشاہ منتقل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں