ملیر، پاک بحریہ کی جانب سے راشن تقسیم کیا گیا

ملیر (نامہ نگار، منظورسولنگی) ساحلی علاقے یونین کونسل چشمہ گوٹھ کے علی بروہی گوٹھ میں پاک بحریہ نے مستحقین میں راشن تقسیم کیا۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔ لاک ڈاؤن کے باعث بے روزگار غریب اور مستحق افراد کے سروے کے بعد انہیں سماجی دوری کے اصول پر عمل کرواتے ہوئے گول دائروں میں بٹھایا گیا اور 100 سے زائد مستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں