جیکب آباد، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں

جیکب آباد (نامہ نگار، رمضان ابڑو) لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کو ایک ساتھ پولیس موبائل میں ڈال کر لے جایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے سماجی دوری پر عمل نہیں کیا جارہا۔ اس موقع پر پولیس اہلکار کی جانب سے میڈیکل اسٹور میں داخل ہوکر نوجوان پر تشدد کرنے کی بھی اطلاعات ملی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں