ٹھٹھہ، بیمار بچی کے علاج کے لئے ڈی سی متحرک

ٹھٹھہ (نامہ نگار، رشید جاکھرو) نواحی گاؤں آدم جاکھرو میں معصوم بچی کے علاج کے لئے ڈی سی ٹھٹھہ عثمان تنویر کی جانب سے طبی ٹیم روانہ کردی گئی۔ خیال رہے کہ بچی کی بیماری کی خبر صحافیوں ثمر بیگ اور رشید جاکھرو کی کاوشوں سے ڈی سی ٹھٹھہ کے علم میں آئی تھی۔ ڈی سی کی جانب سے بچی کے مفت علاج کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں