ٹھٹھہ، راشن نہ ملنے کے خلاف احتجاج

ٹھٹھہ (نامہ نگار، رشید جاکھرو) چھتوچنڈ کے قریب قومی شاہرہ پر بمبھرا برادری کا راشن نہ ملنے کے خلاف احتجاج۔ احتجاج کے باعث قومی شاہرہ بلاک ہو گیا۔ ٹھٹھہ سے حیدرآباد اور ٹنڈو محمد خان کا ٹریفک معطل مکمل طور پر معطل رہی۔ اس موقع پر متاثرین کاک ہنا تھا کہ ایک ماہ ہوگیا ہے لیکن آج تک راشن نہیں ملا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ من پسند لوگوں کو راشن دیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں