دادو، آوارہ کتوں کے کاٹنے سے ایک بچہ فوت

دادو (نامہ نگار، فیاض جعفری) ضلع بھر کی چاروں تحصیلوں میں آوارہ کتوں نے عوام کا جینا عذاب بنا دیا۔  نواحی گاؤں دودانی جمالی میں 5 سالہ بچے پر آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا۔ آوارہ کتوں نے پانچ سالا بچے علی دوست جمالی کو نوچ ڈالا۔ بچہ بچے کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ویکسین نہ ہونے کے باعث زخمی بچہ ہسپتال میں تڑپ تڑپ کر دم توڑ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں