ٹھٹھہ، نہر میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے

ٹھٹھہ (نامہ نگار، رشید جاکھرو) ٹھٹھہ کے قریب جام برانچ میں دو نوجوان ڈوب گئے۔ ایک کو بچا لیا گیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ درگاہ ستیوں کے قریب دو نوجوان 25 سالا زمان جوکھیو اور 24 سالا نسیم جوکھیو جام برانچ میں نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلے گئے۔ اطلاع ملنے پر مقامی لوگوں نے نسیم کو بچا لیا جبکہ زمان جوکھیو گہرے پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں