دادو (نامہ نگار، فیاض جعفری) محکمہِ صحت کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا۔ تحصیل میہڑ کی سرکاری ہسپتال میں ادویات مریضوں کو دینے کے بجائے پڑے پڑے زائدالمیعاد ہوگئیں۔یونائیٹڈ ٹی وی کو موصول ہونے والی وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہسپتال انتظامیہ نے زائدالمیعاد ادویات کو گٹر میں پھینک دیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments