دادو، بیوی کی ناراضگی پر شوہر کی خودکشی

دادو (نامہ نگار، فیاض جعفری) بیوی کی ناراضگی شوہر کے موت کا سامان بن گئی۔ محلہ سورج آباد کے رہائشی 4 بچوں کے باپ نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق 35 سالا عامر عباسی کی لاش گھر کے ایک کمرے میں پائی گئی۔ عامر عباسی کی لاش گھر کے ایک کمرے میں پنکھے سے لٹکتی ہوئی ملی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں