لاڑکانہ، بیروزگاری سے تنگ نوجوان نے خودکشی کرلی

لاڑکانہ (نامہ نگار، نور احمد عباسی) تھانہ رشید وگن کی حدود میں نوجوان نے خود کشی کرلی۔ 22 سالا نوجوان کی لاش چانڈکا ہسپتال منتقل کی گئی۔ پولیس کے مطابق نوجوان فدا حسین کراچی میں مزدوری کرتا تھا۔ نوجوان نے بیروزگاری سے تنگ آکر زمین میں جاکر پسٹل کا فائر کرکے خودکشی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں