دادو، پولیس کی مشترکہ کارروائی

دادو (نامہ نگار، فیاض جعفری) تھانہ جوہی، جھلو اور ڈرگھ بالا کی حدود میں سی آئی اے پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے پولیس کو مطلوب 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 10 مسروقہ موٹرسائکلیں برآمد کی گئیں ہیں۔ اس موقع پر پولیس کا کہنا تھا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کے فرائض میں شامل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں