ٹھٹھہ، بیروزگار نوجوان نے خودکشی کرلی

ٹھٹھہ (نامہ نگار، رشید جاکھرو) چانگ محلہ کے رہائشی نوجوان نے بیروزگاری سے تنگ آکر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق 30 سالا معراج عرف مہراب نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ مسلسل لاک ڈاؤن کے باعث نوجوان کافی عرصے سے بیروزگاری کی وجہ سے پریشان تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں