اب واٹس ایپ استعمال کرنے کی فیس ادا کرنی ہوگی، کمپنی کی تصدیق

سان فرانسسکو (ویب ڈیسک) پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن “واٹس ایپ” نے استعمال کی فیس نافذ کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ لندن میں اپیلیکشن استعمال کرنے والے صارفین کو اب سروس استعمال کرنے کے لیے رقم ادا کرنا ہوگی۔ رقم کی ادائیگی فیس بک سسٹم کے تحت ہوگی جس کی آزمائشی سروس برطانیہ میں ہوگی اور کامیابی کے بعد اسے دنیا بھر میں متعارف کرایا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں