اداکارہ سارہ علی خان نے اسکرین کے بعد ریمپ پر بھی دلکش جلوے بکھیر دیے


نیو دہلی (ویب ڈیسک) بالی وڈ نواب سیف علی خان کی صاحبزادی و اداکارہ سارہ علی خان نے اسکرین کے بعد ریمپ پر بھی دلکش جلوے بکھیر دیے سارہ علی خان نے انڈیا کوچیور ویک 2019 کے ریمپ پر پہلی مرتبہ جلوے بکھیرے جس میں انہوں نے اپنی منفرد اداؤں سے سب کو خوب محظوظ کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں