ماں کا کردار اداکرچکی ہوں اور اب نانی، دادی اور پرنانی کا کردار ادا کروں گی: ماہرہ خان


کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے سینئر اداکار فردوس جمال کی تنقید کے جواب میں کہا ہے کہ وہ ماں کا کردار اداکرچکی ہیں اور اب ان کا منصوبہ نانی، دادی اور پرنانی کے کردار کرنے کا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں اس طرح کے موضوعات پر کچھ بھی کہنے کے بجائے خاموشی اختیار کرنا پسند کرتی ہوں البتہ میری حمایت میں جس طرح پوری انڈسٹری باہر آئی میں اس کے لیے شکر گزار ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں