شعیب اختر نے سابق کرکٹرز کو کوچ بنانے کی مخالفت کر دی


لاہور (ویب ڈیسک) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے سابق کرکٹرز کو کوچ بنانے کی مخالفت کر دی۔ ان کے مطابق وہ صرف اپنے نام کی بدولت عہدہ پانا چاہتے ہیں۔ اپنے ایک وڈیو بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے کئی سینئر کرکٹرز سے میری بات ہوئی، ان میں سے بیشتر کو جدید کرکٹ کے بارے میں ٹکے کا پتہ نہیں، شعیب اختر نے کہا کہ میں نے 4 سابق کرکٹرز سے پوچھا کہ ون ڈے میچز میں تیسرے دائرے میں کتنے فیلڈرز ہوتے ہیں،چاروں کو کچھ معلوم نہیں تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں